اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔۔۔! بارہ مولا میں حملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،مذاق کی حد ختم ہوگئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016 |

نئی دہلی (این این آئی)اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔۔۔! بارہ مولا میں حملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،مذاق کی حد ختم ہوگئی، بارہ مولا میں بھارتی فوجی کی ہلاکت معمہ بن گئی ہے۔ ڈی جی بی ایس ایف کے شرما کے مطابق اہلکار نیتن فرینڈلی فائر سے نہیں مرا۔ادھر بھارتی میڈیا یہ دہائی دیتا رہا کہ بی ایس ایف اہلکار کی ہلاکت فرینڈلی فائر سے ہوئی۔ سامنے آنے والی رپورٹ میں حملے پر کئی سوال اٹھائے گئے ہیں کہ محفوظ ترین سکیورٹی حصار کے باوجود حملہ آور فوجی کیمپ میں کیسے گھس سکتے ہیں اور پھر فائرنگ کے بعد آسانی سے فرار کیسے ہوئے؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…