افغان بھائیوں کی واپسی ،میزبانوں کے دِل بھاری ہوگئے،رقت آمیز مناظر،ہر فرد آبدیدہ
بونیر(آئی این پی ) افغان کوگا کیمپ بونیر سے بھی مہاجرین خاندان روانہ ،جاتے وقت رقت آمیز مناظر ،اہلیان علاقہ اور جانے والے خاندان ایک دوسرے سے مل کر آبدیدہ ہوگئے ،مزید خاندان بھی جانے کیلئے تیاری میں مصروف ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بونیر میں واقع افغان کوگا کیمپ سے حاجی ناؤس کے خاندان… Continue 23reading افغان بھائیوں کی واپسی ،میزبانوں کے دِل بھاری ہوگئے،رقت آمیز مناظر،ہر فرد آبدیدہ