پشاور کی جیل میں قید بھارتی قیدی حامد انصاری کامعاملہ ،بھارت پھر متحرک ہوگیا
نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر کو پشاور کی جیل میں قید بھارتی شہری حامد انصاری تک قونصل رسائی حاصل کرنے کی ہدایت کردی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ سشما سوراج کاکہنا ہے کہ پشاور کی جیل میں قید بھارتی شہری پر حملوں… Continue 23reading پشاور کی جیل میں قید بھارتی قیدی حامد انصاری کامعاملہ ،بھارت پھر متحرک ہوگیا