پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکارکی جارحیت پسندانہ سوچ بھارت کو  لے ڈوبی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی جنگی جنون بھارت کے لئے وبال بن گیا ہے ۔ خط غربت سے نیچے کی سطح پر زندگیاں گزارنے والے بھارتی عوام پر مہنگائی کا پہلے ہی پہاڑ ٹوٹا ہوا تھا کہ اب بھارتی جنگی جنون  کے باعث بھارتی سٹاک مارکیٹس بھی کریش کر چکی ہیں۔بھارتی معیشت تیزی سے گرتی جا رہی ہے جس پر مودی سرکار کی پوری کابینہ کی دوڑیں لگ گئی ہیں۔ 21.25 فیصد بھارتی عالمی بینک کے مقرر کردہ خط غربت(یومیہ 1.90 ڈالر آمدنی) کے دہانے پر یا اس سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ،بھارت کو غریب طبقے کی آمدنی اوسط سے بھی کم رفتار سے بڑھنے والے ملکوں کی فہرست میں رکھا گیا ہے جبکہ پاکستان میں غریب طبقے کی قومی نمو چار فیصد سے زیادہ ہے‘ عالمی بنک نے بھارتی وزیراعظم کے غربت کے خاتمے کے دعوے کو بے نقاب کردیاہے ۔
جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکارکی جارحیت پسندانہ سوچ بھارت کی معیشت لے ڈوبی ،ادھر عالمی بنک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے غربت کے خاتمے کے دعوے کو بے نقاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ21.25 فیصد بھارتی عالمی بینک کے مقرر کردہ خط غربت(یومیہ 1.90 ڈالر آمدنی) کے دہانے پر یا اس سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے ڈوبتی ہوئی معیشت کو سہارا دینے کے لیے شرح سود میں کمی کردی ہے ۔ریز رو بینک آف انڈیا نے شرح سود میں 0.25فیصد کمی کردی ہے ۔بھارت کے مرکزی بینک نے شرح سود 6.25فیصد کردی ہے ۔واضح رہے کہ بھارتی سٹاک ایکسچینج میں بھی سرجیکل اسٹرائیک کے جھوٹے دعوے کے فوری بعد شدید مندی دیکھی گئی تھی ۔ادھر عالمی بنک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے غربت کے خاتمے کے دعوے کو بے نقاب کردیا، 21.25 فیصد بھارتی عالمی بینک کے مقرر کردہ خط غربت(یومیہ 1.90 ڈالر آمدنی) کے دہانے پر یا اس سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ،بھارت کو غریب طبقے کی آمدنی اوسط سے بھی کم رفتار سے بڑھنے والے ملکوں کی فہرست میں رکھا گیا ہے جبکہ پاکستان میں غریب طبقے کی قومی نمو چار فیصد سے زیادہ ہے جبکہ اس فہرست میں چین 8 فیصد شرح نمو کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے اور سری لنکا بھی اس لسٹ میں شامل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…