چین اور روس کا ایکا،بڑا قدم اُٹھالیا،امریکہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
بیجنگ ( آئی این پی )چینی بحریہ کے ایک ترجمان نے اتوار کو کہا کہ چین اور روس جنوبی چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے ساحل سے پرے بحیرہ جنوبی چین میں 8روزہ بحری فوجی مشق کریں گے جو پیر سے شروع ہو گی ،’’ جوائنٹ سی 2016-‘‘ نامی مشق میں بری سطحی جہاز ،… Continue 23reading چین اور روس کا ایکا،بڑا قدم اُٹھالیا،امریکہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی