امریکہ مداخلت نہ کرے ورنہ۔۔۔! چین نے بڑی دھمکی دیدی
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی طرف سے اپنے اندرونی معاملات اور علاقائی خود مختاری میں مداخلت کی مخالفت کرتا ہے، امریکہ کے الزامات بے بنیاد ہیں اور امریکہ کو حقائق اور اپنے قول و فعل کا پاس کرنا چاہئے ، چین کے معاملے میں غیر ذمہ دارانہ باتیں کرنے… Continue 23reading امریکہ مداخلت نہ کرے ورنہ۔۔۔! چین نے بڑی دھمکی دیدی