واجبات کے منتظرایشیائی ملازمین کامستقبل،سعودی عرب نے بڑی یقین دہانی کرادی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے نوکریوں سے فارغ ہونے کے بعد واجبات کے منتظرپاکستانی اوربھارتی شہریوں سمیت ہزاروں ایشیائی باشندوں کی مدد کا وعدہ کیا ہے۔پاکستان، بھارت اور فلپائن سے تعلق رکھنے والے ہزاروں کی تعداد افراد سفارتخانوں اور امدادی تنظیموں کی جانب سے دی جانے والی امداد پر گزارا کر رہے ہیں۔سعودی ذرائع ابلاغ… Continue 23reading واجبات کے منتظرایشیائی ملازمین کامستقبل،سعودی عرب نے بڑی یقین دہانی کرادی