عالمی ادارے نے پاکستان کے تعلیمی نظام کاپول کھول دیا
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق مطابق پاکستان کا تعلیمی نظام نئے دور کے تقاضوں سے 60 سال پیچھے ہے۔پاکستان کے نظام تعلیم کے حوالے سے اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا کہ پاکستان میں نہ صرف شرح خواندگی کی کمی ہے بلکہ پاکستان… Continue 23reading عالمی ادارے نے پاکستان کے تعلیمی نظام کاپول کھول دیا