سعودی عرب میں مقیم شہری ، ہمسایہ ملک کی وزرتِ خارجہ نے اہم قدم اٹھا لیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم بے روزگار ہندوستانی شہریوں کو مفت راشن فراہم کیا جائے گا اور انہیں ہر طرح سے معاونت فراہم کی جائے گی۔اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی وزیر برائے امور خارجہ سشما سوراج نے ریاض میں ہندوستانی سفارتخانے کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم شہری ، ہمسایہ ملک کی وزرتِ خارجہ نے اہم قدم اٹھا لیا