ہم بڑی آسانی سے بھارت کے ٹکڑے کر سکتے ہیں اگر پاکستان۔۔۔! بھارت کے اندر سے ہی بڑی آواز بلند ہو گئی
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں مقیم معروف سکھ رہنما ڈاکٹر امرجیت سنگھ نے پاکستان سے خالصتان تحریک کی حمایت کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کہتے ہیں پاکستان مدد کرے تو بھارتی دہشت گردی اور اس کے ظالمانہ تسلط سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے جنگ کے بخار میں مبتلا بھارت میں علیحدگی پسند… Continue 23reading ہم بڑی آسانی سے بھارت کے ٹکڑے کر سکتے ہیں اگر پاکستان۔۔۔! بھارت کے اندر سے ہی بڑی آواز بلند ہو گئی







































