پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی فوجی شہادت سے قبل ہی بہت بڑی بات کہہ گیا،اہلیہ کو پیغام میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

الاحساء(این این آئی)شہادت سے قبل سعودی فوجی کا اپنی اہلیہ کے نام آخری پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اپنی بیوی سے کہاکہ میں تمہاری ملاقات کا بہت مشتاق ہوں میں تھکا ہوا ہوں اور لمبی نیند لینا چاہتا ہوں۔ اس کے بعد اس نے اپنی ایک تصویر بھی بھیجی جس میں وہ مسکرا رہا ہے،سعودی عرب کے فوجی ثامر العنزی کی شادی کو صرف چھ ماہ گزرے تھے کہ وہ اپنی دلہن کو کو چھوڑ کر مملکت کی جنوبی سرحد پر چلا گیا۔ محاذ پر اپنی آخری لڑائی میں اس نے 30 حوثیوں کی زندگی کا خاتمہ کیا اور

پھر شہید ہو گیا۔ محاذ جنگ پر فائرنگ اور توپوں کے گولوں کا نشانہ بننے والے ثامر العنزی نے شہادت سے چند گھنٹے قبل اپنی اہلیہ امانی الرویلی کو واٹس ایپ پر الوداعی پیغام بھیجا تھا۔امانی کے مطابق یہ پیغام اس کو رات کو ڈھائی بجے موصول ہوا جس میں ثامر نے کہنا تھا کہ میں تمہاری ملاقات کا بہت مشتاق ہوں میں تھکا ہوا ہوں اور لمبی نیند لینا چاہتا ہوں۔ اس کے بعد اس نے اپنی ایک تصویر بھی بھیجی جس میں وہ مسکرا رہا ہے۔ثامر العنزی مملکت کی جنوبی سرحدی پڑی پر جازان کے صوبے میں حوثی ملیشیاؤں کے ساتھ جھڑپوں میں شہید ہوا۔ اس کی اہلیہ امانی کا کہنا تھا کہ مجھے فخر ہے کہ میں شہید ثامر کی بیوہ ہوں۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…