پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانوی وزیراعظم بھارت کے تین روزہ دورے پر ،بھارتی چال سامنے آگئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیراعظم تھریسامے اعلی بزنس وفد کے ہمراہ بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گئیں، یورپی یونین سے انخلا کے بعد برطانوی وزیراعظم اپنے پہلے 3 روزہ دورہ بھارت پر بھارت پہنچیں جو یورپ سے باہر ان کے پہلا دورہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم تین روزہ دورے کے دوران منگل کے روز بنگلورکا دورہ کرینگی۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے اگرچہ تھریسامے کی حکومت کھلے طور پر بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات نہیں کر سکتی
تاہم وہ یورپی یونین سے باہر دوطرفہ معاہدوں کی تلاش میں ہے تھریسامے بھارتی صنعتکاروں کے وفد سے خطاب بھی کریں گی۔مبصرین کاکہناہے کہ بھارت مختلف مغربی ممالک کے سربراہوں کوبھارت کے دورے کراکے اوربڑے بڑے تجارتی معاہدے کرنے کی کوشش کررہاہے دراصل بھارتی حکومت پاک چین اقتداری راہداری منصوبے پرپاکستان کی مستقبل قریب میں ترقی سے پریشان ہے
جبکہ ماہرین نے کہاہے کہ بھارت جتنے بھی تجارتی معاہدے کرلے اقتصادی راہداری جیساایک منصوبہ کرنے کی حالت میں نہیں ہے کیونکہ بھارت کی جغرافیائی طورپروہ حیثیت نہیں ہے جوکہ خطے میں پاکستان کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…