ایران کاپانچ اہم ممالک میں فوجی اثر بڑھانے کا اعلان
تہران(این این آئی)ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ان کا ملک پہلی خلیجی جنگ کے دوران حاصل کی جانے والی فوجی مہارت کو پانچ ملکوں بالخصوص یمن، شام، عراق، لبنان اور فلسطین میں اپنی فوجی دکھاک بٹھانے کے لئے استعمال کر رہا ہے۔ان کا ملک ‘مزاحمت کا محور… Continue 23reading ایران کاپانچ اہم ممالک میں فوجی اثر بڑھانے کا اعلان







































