منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

15 روپے قرض ادا کرنے میں تاخیرپر ہندو جوڑا قتل

datetime 29  جولائی  2016

15 روپے قرض ادا کرنے میں تاخیرپر ہندو جوڑا قتل

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں دلت ذات کے ہندو جوڑے کو 15 روپے قرض ادا کرنے میں تاخیر کی وجہ سے قتل کر دیا گیا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ریاست اتر پردیش میں ایک میاں بیوی کو صرف پندرہ روپے کا قرض بروقت ادا نہ… Continue 23reading 15 روپے قرض ادا کرنے میں تاخیرپر ہندو جوڑا قتل

’پے سلپ گیٹ‘صدر روحانی کے لیے دھچکا

datetime 29  جولائی  2016

’پے سلپ گیٹ‘صدر روحانی کے لیے دھچکا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اس سکینڈل میں ملوٹ کچھ لوگوں کی تنخواہیں تو سرکاری شعبے میں ملازمت کرنے والوں کی کم سے کم تنخواہوں سے 50 گنا زیادہ تھیں۔ایران میں آج کل شہ سرخیوں میں ’پے سلپ گیٹ‘ نامی ایک سکینڈل چھایا ہوا ہے۔یہ سکینڈل مئی میں شروع ہوا تھا جب ایک سرکاری انشورنس کمپنی… Continue 23reading ’پے سلپ گیٹ‘صدر روحانی کے لیے دھچکا

سعودی عرب میں حجاج کی خدمات کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں

datetime 28  جولائی  2016

سعودی عرب میں حجاج کی خدمات کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں

مکتہ الکرمہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے دیگر محکموں کے ساتھ وزات قانون و انصاف بھی زائرین بیت اللہ کی خدمت میں ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔ محکمہ انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ رواں موسم حج کے موقع پرعازمین حج کی خدمت کے لیے وزارت انصاف کے 18 ذیلی شعبے چوبیس گھنٹے… Continue 23reading سعودی عرب میں حجاج کی خدمات کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں

امریکہ کا اسرائیل بارے ایسا بیان، مسلمانوں خوش ، دنیا پریشان

datetime 28  جولائی  2016

امریکہ کا اسرائیل بارے ایسا بیان، مسلمانوں خوش ، دنیا پریشان

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے اسرائیلی حکومت کے مشرقی یروشلم میں سینکڑوں نئے مکانات تعمیر کرنے کے حالیہ منصوبے کو ’اشتعال انگیز‘ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ س متنازعہ علاقے میں نئی یہودی آبادی کاری سے امن عمل کو نقصان پہنچے گا۔غیرملکی خبرررساں ادارے کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان جان کِربی نے اس پیش… Continue 23reading امریکہ کا اسرائیل بارے ایسا بیان، مسلمانوں خوش ، دنیا پریشان

دنیا میں نئی مثال قائم ،اپنے ہی رکن پارلیمنٹ کو دو ممالک کی توہین پر 14 سال قید کی سزا

datetime 28  جولائی  2016

دنیا میں نئی مثال قائم ،اپنے ہی رکن پارلیمنٹ کو دو ممالک کی توہین پر 14 سال قید کی سزا

کویت سٹی(این این آئی)کویت میں ایک عدالت نے رکن پارلیمان عبدالحمید دشتی کو سعودی عرب اور بحرین کی توہین کے الزام میں قائم مقدمے میں قصور وار قرار دے کر چودہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کے خلاف کویت کی عدلیہ کی توہین کے الزام میں بھی مقدمہ چلایا گیا ہے۔کویت… Continue 23reading دنیا میں نئی مثال قائم ،اپنے ہی رکن پارلیمنٹ کو دو ممالک کی توہین پر 14 سال قید کی سزا

14افراد کی سزائے موت پراقوام عالم کا شدید ردعمل،انڈونیشیا سے اہم مطالبہ کر دیا

datetime 28  جولائی  2016

14افراد کی سزائے موت پراقوام عالم کا شدید ردعمل،انڈونیشیا سے اہم مطالبہ کر دیا

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے انڈونیشیا سے اپیل کی ہے کہ وہ فوراً14افرادکی سزائے موت پر عمل درآمد روک دے،سزائے موت پر عمل درآمد سنگین نوعیت کے جرائم میں کیاجائے،منشیات کی اسمگلنگ سنگین نوعیت کے جرائم میں نہیں آتی،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل… Continue 23reading 14افراد کی سزائے موت پراقوام عالم کا شدید ردعمل،انڈونیشیا سے اہم مطالبہ کر دیا

افسوسناک خبر ،مسلمانوں کی یورپی ملک میں داخلے پر پابندی عائد

datetime 28  جولائی  2016

افسوسناک خبر ،مسلمانوں کی یورپی ملک میں داخلے پر پابندی عائد

کوپن ہیگن(این این آئی)ڈنمارک کی تارکینِ وطن مخالف قوم پرست جماعت ڈینش پیپلزپارٹی نے مسلم ممالک سے آنے والے تارکین وطن پر پابندی عاید کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق یہ جماعت ڈنمارک کی دائیں بازو کی حکومت کی اتحادی ہے اور اس نے یہ مطالبہ اسلامی انتہا پسندوں سے تشدد کے خطرے… Continue 23reading افسوسناک خبر ،مسلمانوں کی یورپی ملک میں داخلے پر پابندی عائد

القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کا نیا آڈیو پیغام نے دنیا میں ہلچل مچا دی

datetime 28  جولائی  2016

القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کا نیا آڈیو پیغام نے دنیا میں ہلچل مچا دی

دمشق(آئی این پی)القاعدہ نے شام میں اپنی شاخ النصرہ فرنٹ کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ چاہے تو شام میں اپنا اتحاد برقرار رکھنے اور اپنی لڑائی کو آگے بڑھانے کے لیے القاعدہ کے ساتھ روابط منقطع بھی کر سکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق القاعدہ کے لیڈر ایمن الظواہری نے اپنے ایک آڈیو… Continue 23reading القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کا نیا آڈیو پیغام نے دنیا میں ہلچل مچا دی

سعودی عرب میں حرام چیزیں کھلانے والے گرفتار ، کیا کھلاتے رہے پڑھ کر پاؤں کے نیچے سے زمین نکل جائے

datetime 28  جولائی  2016

سعودی عرب میں حرام چیزیں کھلانے والے گرفتار ، کیا کھلاتے رہے پڑھ کر پاؤں کے نیچے سے زمین نکل جائے

ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں لوگوں کو چوہے اور چھپکلیاں کھلانے کے الزام میں دو افراد گرفتارکر لئے گئے ہیں۔یہ دونوں افراد ایشیائی ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق پولیس نے صوبہ ’’آسر‘‘ کے علاقے میں چھاپہ مار کر دو افراد کو گرفتار کر کے ان کے گھر سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی۔ان… Continue 23reading سعودی عرب میں حرام چیزیں کھلانے والے گرفتار ، کیا کھلاتے رہے پڑھ کر پاؤں کے نیچے سے زمین نکل جائے