بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان اورچین اقتصادی راہداری منصوبہ سے بھی دو قدم آگے، چینی سفیر نے زبردست اعلان کردیا

datetime 26  جولائی  2016

پاکستان اورچین اقتصادی راہداری منصوبہ سے بھی دو قدم آگے، چینی سفیر نے زبردست اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبے کو سائنس اور ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں تک توسیع دے دی جائے گی ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے مثبت، جامع انداز اور تسلی بخش رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں ۔یہ بات پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے یہاں ایک… Continue 23reading پاکستان اورچین اقتصادی راہداری منصوبہ سے بھی دو قدم آگے، چینی سفیر نے زبردست اعلان کردیا

امریکی شہری55 سال سعودی عرب میں مقیم رہا لیکن اسلام قبول نہ کیا۔۔بالاخرکس چیز سے متاثر ہوکراسلام قبول کرلیا؟جانیئے

datetime 26  جولائی  2016

امریکی شہری55 سال سعودی عرب میں مقیم رہا لیکن اسلام قبول نہ کیا۔۔بالاخرکس چیز سے متاثر ہوکراسلام قبول کرلیا؟جانیئے

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں گذشتہ 55 سال سے ملازمت کی خاطر سکونت پذیر ایک امریکی الیکٹریکل انجینئر نے اسلام قبول کرلیا، قبول اسلام کے بعد امریکی نو مسلم نے اپنا نام نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وسلم کی نسبت سے محمد رکھا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق 87 سالہ البرٹ ھنس 1961 میں امریکا… Continue 23reading امریکی شہری55 سال سعودی عرب میں مقیم رہا لیکن اسلام قبول نہ کیا۔۔بالاخرکس چیز سے متاثر ہوکراسلام قبول کرلیا؟جانیئے

ترکی اور روس کے تعلقات میں بڑا بریک تھرو،ایسا اعلان ہوگیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 26  جولائی  2016

ترکی اور روس کے تعلقات میں بڑا بریک تھرو،ایسا اعلان ہوگیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

انقرہ(آئی این پی)ترکی اور روس کے تعلقات میں بڑا بریک تھرو،ایسا اعلان ہوگیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،ترکی اور روس کے سفارتی تعلقات میں کشیدگی کم ہونے لگی،ترک صدر طیب اردگان دورہ روس میں ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر طیب اردوان… Continue 23reading ترکی اور روس کے تعلقات میں بڑا بریک تھرو،ایسا اعلان ہوگیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

ترکی میں بغاوت کے بعد دبئی ایئر پورٹ پر پر بڑا اقدام،2 جنرلز گرفتار

datetime 26  جولائی  2016

ترکی میں بغاوت کے بعد دبئی ایئر پورٹ پر پر بڑا اقدام،2 جنرلز گرفتار

دبئی (آئی این پی) دبئی ایئرپورٹ پر ترکی کے دو جنرلز کو گرفتارکرلیا گیا ، دونوں جنرلز پر ترک حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش میں شریک ہونے کا الزام ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی حکومت نے ترک حکومت کی درخواست پر دونوں فوجیوں کو گرفتار کیا۔میجر جنرل محمنت اور بریگیڈئیر جنرل سنیر… Continue 23reading ترکی میں بغاوت کے بعد دبئی ایئر پورٹ پر پر بڑا اقدام،2 جنرلز گرفتار

اہم ہندو رہنما نے بھارت میں اسلامی قوانین کے نفاذ کا مطالبہ کرکے ہلچل مچادی،وجہ انتہائی خاص

datetime 26  جولائی  2016

اہم ہندو رہنما نے بھارت میں اسلامی قوانین کے نفاذ کا مطالبہ کرکے ہلچل مچادی،وجہ انتہائی خاص

احمد نگر(آئی این پی)اہم ہندو رہنما نے بھارت میں اسلامی قوانین کے نفاذ کا مطالبہ کرکے ہلچل مچادی،بھارت میں مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں کے خلاف سنگین جرائم پر کنٹرول کے لئے اسلامی قوانین کی ضرورت ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راج ٹھاکرے کا کہنا تھا… Continue 23reading اہم ہندو رہنما نے بھارت میں اسلامی قوانین کے نفاذ کا مطالبہ کرکے ہلچل مچادی،وجہ انتہائی خاص

جرمنی میں حیرت انگیز واقعہ،ڈاکٹر کی جان مریض نے لے لی

datetime 26  جولائی  2016

جرمنی میں حیرت انگیز واقعہ،ڈاکٹر کی جان مریض نے لے لی

برلن(آئی این پی) جرمن دارالحکومت برلن میں ایک مریض نے یونیورسٹی ہسپتال میں ایک ڈاکٹر کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مارتے ہوئے خود کشی کر لی۔جرمن میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ برلن میں مریض نے یونیورسٹی ہسپتال میں ایک ڈاکٹر کو فائرنگ کر کے ہلاک… Continue 23reading جرمنی میں حیرت انگیز واقعہ،ڈاکٹر کی جان مریض نے لے لی

سزائے موت کے قانون کی بحالی،بغاوت کو ناکام بنانے والے شہداء کو خراج تحسین،ترک صدر نے اہم اعلان کردیا

datetime 26  جولائی  2016

سزائے موت کے قانون کی بحالی،بغاوت کو ناکام بنانے والے شہداء کو خراج تحسین،ترک صدر نے اہم اعلان کردیا

انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر طیب اردوان نے کہاہے کہ ترکی کے عوام چاہتے ہیں کہ سزائے موت کے قانون بحال کیا جائے اور حکومت کو لازمی ان کو بات سننی ہوگی۔جرمن ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے اردوان کا کہنا تھا کہ ترکی کے عوام کی خواہش کو حکومت رد نہیں کرسکتی۔اس سے… Continue 23reading سزائے موت کے قانون کی بحالی،بغاوت کو ناکام بنانے والے شہداء کو خراج تحسین،ترک صدر نے اہم اعلان کردیا

ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد کریک ڈاؤن جاری، اگلا ہدف کیا ہوگا؟اعلان کردیاگیا

datetime 26  جولائی  2016

ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد کریک ڈاؤن جاری، اگلا ہدف کیا ہوگا؟اعلان کردیاگیا

انقرہ (این این آئی)ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد جلاوطن رہنما فتح اللہ گولن کے حامیوں کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ میولت چاؤس آؤلو نے کہا کہ وہ اپنی وزارت کو بھی گولن کے حامیوں سے پاک کریں گے۔ ایک مقامی نشریاتی ادارے سے بات چیت… Continue 23reading ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد کریک ڈاؤن جاری، اگلا ہدف کیا ہوگا؟اعلان کردیاگیا

چین اور بھارت کے درمیان جنگ چھڑنے کا خطرہ ،امریکی تھنک ٹینک نے خطرناک دعویٰ کردیا

datetime 26  جولائی  2016

چین اور بھارت کے درمیان جنگ چھڑنے کا خطرہ ،امریکی تھنک ٹینک نے خطرناک دعویٰ کردیا

نیویارک(این این آئی)ایک امریکی تھنک ٹینک نے کہاہے کہ چین اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی آنا فاناً خطرناک جنگی محاذ کی طرف لے جا سکتی ہے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی تھنک ٹینک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاکہ بھارتی ملٹری سٹیبلشمنٹ کی جانب سے چین کے متنازعہ سرحد کے قریب بھاری… Continue 23reading چین اور بھارت کے درمیان جنگ چھڑنے کا خطرہ ،امریکی تھنک ٹینک نے خطرناک دعویٰ کردیا