ترسیلات زر میں اضافے کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مراعات ،تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور( این این آئی)آل پاکستان بزنس فورم(اے پی بی ایف) نے ترسیلات زر میں36فیصد کی کمی آنے پر حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے مراعات کا اعلان کیا جائے تا کہ ترسیلات زر میں اضافہ کے ساتھ ساتھ پاکستانی تارکین وطن کی ملک میں سرمایہ کاری بھی بڑھ سکے۔اے… Continue 23reading ترسیلات زر میں اضافے کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مراعات ،تفصیلات سامنے آگئیں