پا کستان میں آج کو نسی بڑی شخصیت پہنچ رہی ہے ؟ نام جان کر آپ یقین نہیں کرینگے
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان السعود آج ہم دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ سعودی وزیردفاع وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔ جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ملاقات میں سعودی عرب کو درپیش سکیورٹی چیلنجز پر بھی بات ہو گی۔ وزیر اعظم نواز شریف… Continue 23reading پا کستان میں آج کو نسی بڑی شخصیت پہنچ رہی ہے ؟ نام جان کر آپ یقین نہیں کرینگے