’’حملہ کیوں کیا؟‘‘ فرانس نے جنگ کا طبل بجا دیا
پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے صدر فرانسو اولاندے نے نارمنڈی کے علاقے میں واقع سینٹ ایتین دو فارغے چرچ میں دہشت گردی کے تازہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے میں داعش ملوث ہے، داعش کو کچلنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے صدر فرانسو… Continue 23reading ’’حملہ کیوں کیا؟‘‘ فرانس نے جنگ کا طبل بجا دیا