پاکستانی ڈرائیور نے کروڑ پتی کفیلہ کی میراث میں حصہ مانگ لیا
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک ڈرائیور نے فوت ہونے والی اپنی کروڑ پتی کفیلہ سے شادی کے ثبوت پیش کرتے ہوئے اس کی شرعی میراث میں حصہ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق پاکستانی ڈرائیور کی جانب سےسعودی عرب کی فیملی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی… Continue 23reading پاکستانی ڈرائیور نے کروڑ پتی کفیلہ کی میراث میں حصہ مانگ لیا











































