پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت تیار ی کر لے ، کون حملہ کرنے والا ہے ؟ امریکہ نے وارننگ جاری کر دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی )امریکا نے بھارت میں داعش کی جانب سے غیر ملکیوں پر حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے امریکی شہریوں کو بھارت کا سفر کرنے سے احتیاط برتنے کی ہدایت کردی ،بھارت داعش کو اسلحہ، گولہ بارود اور افرادی قوت فراہم کرنے والا بڑا ملک ہے،بین الاقوامی دہشتگرد تنظیم کی جڑیں بھارت میں موجود ہیں بدھ کو ۔ امریکا نے بھارت میں داعش کی جانب سے غیر ملکیوں پر حملے کا خدشہ ظاہرکیا ہے اور امریکی شہریوں کو بھارت کا سفر کرنے سے احتیاط برتنے کی ہدایتکی ہے برطانوی تھنک ٹینک کے مطابق بھارت داعش کو اسلحہ، گولہ بارود اور افرادی قوت فراہم کرنے والا بڑا ملک ہے۔بین الاقوامی دہشتگرد تنظیم کی جڑیں بھارت میں موجود ہیں۔ یہ بھارت ہی ہے جواس دہشتگرد تنظیم کوتناور درخت بننیمیں مدد دے رہا ہے۔ بھارت داعش کو افرادی قوت فراہم کرنیوالاایک بڑا ملک بن گیا۔ یہی نہیں داعش کیزیراستعمال خطرناک اسلحہ اور دھماکا خیزمواد بھارت میں ہی تیار ہوتا ہے۔ برطانوی تھنک ٹینک، کنفلیکٹ آرمامنٹ ریسرچ کی رپورٹ نیکئی رازوں سیپردہ اٹھا دیا۔ کنفلیکٹ آرمامنٹ ریسرچ نے وہ راستہ بھی بتا دیا جس سے بھارت داعش کوگولہ بارود پہنچاتا ہے۔داعش آگ اور خون کا یہ کھیل بھارتی اداروں کی ناک کے نیچے کھیل رہاہے۔ یہ بھارت ہی ہے جو پوری دنیا کیامن کو داؤ پرلگانے کی پوری قیمت وصول کررہا ہے۔ 7بڑی کمپنیاں داعش کواسلحہ فراہم کرنے کے دھندے میں ملوث ہیں۔ گلف آئل کارپوریشن، سولرانڈسٹریز، پریمیئرایکسپلوزی، راجھستان کیمیکل، چمندی، اکنامک ایکسپلوزیوزاورآئیڈیل انڈسٹریز کی مصنوعات نے ہزاروں لوگوں کی جان لی۔دوسری جانب بھارت میں داعش نیجگہ جگہ اپنیبھرتی کیمراکزقائم کررکھیہیں۔ حال ہی میں کیرالہ سیتعلق رکھنیوالے22افراد نیداعش میں شمولیت اختیارکی۔ دلی ایئرپورٹ سیپکڑی جانیوالی یاسمین زید نے سب کچھ بتادیا۔ داعش کیلئیبھرتیاں کرنیوالی یاسمین کاکہنا ہے کہ 13مرد، 6خواتین اوران کے 3بچوں نے افغانستان میں داعش کیدہشتگردوں کیہاتھوں بیعت کی ہے۔داعش میں شمولیت اختیار کرنے والے افراد نے بنگلور، حیدرآباد دکن اور ممبئی سے کویت، مسقط اورابوظہبی کے لئے اڑان بھری۔ جہاں سے وہ افغانستان پہنچے۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق داعش کیسہولت کار چھوٹے بڑے شہروں میں موجود ہیں ،جوچند روپوں کیعوض دہشتگردی کا بازار گرم رکھنے کے لئیافرادی قوت فراہم کرنیمیں مصروف ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…