ٹرمپ نے تارکین وطن کی آمد روکنے کیلئے حیرت انگیز اعلان کردیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کی رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ صدر بننے غیر قانونی طور پر امریکہ آنے والوں کا راستہ روکیں گے۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا کے شہر فونکس میں غیر قانونی تارکینِ وطن سے متعلق اہم خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے دس نکاتی ایجنڈے… Continue 23reading ٹرمپ نے تارکین وطن کی آمد روکنے کیلئے حیرت انگیز اعلان کردیا