دشمنی کاایک اورثبوت۔۔پاکستان کے اشتہاری رہنماکوبھارت سیاسی پناہ دے گا،خواجہ آصف کاسخت ردعمل
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بلوچستان میں مداخلت کرنے کے بیان کے بعد اب بھارتی حکومت نے بلوچ رہنمابراہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست وصول کرنے کی تصدیق کردی ہے ۔ بھارتی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ براہمداغ بگٹی نے بھارتی وزارت خارجہ کوتین سال قبل یہ درخواست جمع کرائی تھی۔بھارتی ٹی… Continue 23reading دشمنی کاایک اورثبوت۔۔پاکستان کے اشتہاری رہنماکوبھارت سیاسی پناہ دے گا،خواجہ آصف کاسخت ردعمل







































