نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے وزیرمملکت اطلاعات و نشریات کرنل ریٹائرڈ راجیہ وردھن سنگھ راٹھورنے دعوی کیا ہے کہ سرجیکل اسٹرائیک میں ہیلی کاپٹراستعمال نہیں کیے گئے بلکہ بری فوج کے اہلکار وں نے لائن آف کنٹرول پارکی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی میڈیا نے ہیلی کاپٹر کے زریعے اپنے فوجیوں کو پاکستان میں اتارنیکی تصوراتی ویڈیوز بناکر دن رات پیٹا تھا۔اب مقامی اخبارکو انٹرویو میں بھارتی وزیرمملکت راجیہ وردھن سنگھ راٹھور نے پاکستان میں کسی فضائی کارروائی سے واضح انکار کیا مگردعوی کیا کہ بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب بری فوج کے اہلکار پری ایمٹو کارروائی کیلیے لائن آف کنٹرول کے پار گئے اور اس واقعہ میں بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی نہیں کی گئی ۔
کھودا پہاڑ نکلا چوہا،سرجیکل اسٹرائیک کیسے کی؟ بالاخربھارتی کاباضابطہ موقف جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں















































