بھارت کا جنگی جنون، بڑا اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) )بھارت نے امریکہ سے ایک ارب ڈالر کی لاگت سے طویل فاصلے کے چار اور سمندری نگرانی طیارے پی ۔8 آئی کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔بھارت کے پاس پہلے سے ہی 8 پی ۔8 آئی طیارے ہیں۔سیکورٹی معاملات کی بھارتی کابینہ کی کمیٹی نے سمندر کی گہرائیوں میں… Continue 23reading بھارت کا جنگی جنون، بڑا اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا