اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں عدالت کے حکم پر شاہی خاندان کے شہزادے کو سزا کے طور پر کوڑے مارے گئے۔سعودی اخبار کے مطابق شاہی خاندان کے شہزادے کو جدہ کی عدالت نے سزا کے طور پر کوڑوں سمیت قید کی سزا سنائی تھی جس کے بعد عدالتی حکم کی تعمیل کرتے ہوئے شہزادے کو عدالت میں ہی کوڑے لگائے گئے۔ اخبار کا کہنا ہے کہ شہزادے کے طبی معائنے کے بعد پولیس اہلکار نے کوڑے مارے تاہم شہزادے کی شناخت اور کس جرم میں کوڑے لگائے گئے اس حوالے سے تفصیلات منظر عام پر نہیں آسکیں واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 19 اکتوبر کو سعودی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر شہزادہ ترکی بن سعود کو سزائے موت سنائی تھی اور عدالتی حکم کے مطابق دار الحکومت ریاض میں سرعام شہزادہ ترکی کا سر قلم کر دیا گیا تھا۔
سعودی عرب میں انصاف کا بول بالا ایک اور شہزادے کو بڑی سزا دیدی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































