ابوظہبی(این این آئی)ابوظہبی میں اسکول بسوں کے ٹکرانے کی وجہ سے 47 افراد زخمی ہو گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ان میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ زخمی ہونے والوں میں کتنے بچے شامل ہیں۔ پولیس نے فوری طور پر حادثے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں یہ حادثہ ایک پْل پر پیش آیا جب دو اسکول بسیں ایک تیسری بس سے ٹکرا گئیں۔ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ زخمی ہونے والوں میں کتنے بچے شامل ہیں۔ پولیس نے فوری طور پر حادثے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔
ابوظہبی میں خوفناک حادثہ،درجنوں معصوم جانیں خطرے میں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































