امریکی یونیورسٹی پر حملہ،افغان صدر نے پاکستان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا
کابل (آئی این پی)افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے پاکستان سے امریکی یونیورسٹی پر حملے سے متعلق معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں اور انکے حامیوں کو سمجھنا چاہیے کہ افغانستان خوشحالی اور اپنے دشمنوں کو تباہ کرنے کیلئے پرعزم ہے ۔افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی نے کابل… Continue 23reading امریکی یونیورسٹی پر حملہ،افغان صدر نے پاکستان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا