پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران کی اونچی اُڑان، وہ خبر آہی گئی جس کا انتظارتھا

28  ستمبر‬‮  2016

تہران (این این آئی) پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران کی اونچی اُڑان، ایران کے عوام کے لیے وہ خبر آہی گئی جس کا انتظارتھا،ایران کے زر مبادلہ کے ذخائر 100 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ایران کے چیئر مین ایکسپورٹ گارنٹی فنڈ سید کمال سید علی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے زرمبادلہ کے ذخائر100 ارب ڈالر سے زیادہ ہیں اور ایران کا رسک ریٹ کم ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی اقتصادی توانائی، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے اور ادائیگیوں کے شاندار ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے یورپی اقتصادی تعاون تنظیم نے ایران کے رسک ریٹ میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا برآمد کنندگان کیلئے چار اقسام کے نئے ضمانت نامے جاری کرنے کا اردہ ہے جن میں عارضی کسٹم انٹری پر گارنٹی، زرمبادلہ کے اتار چڑھاؤ کی صورت میں رسک کوریج، خاص منصوبوں کیلئے ضمانت ناموں کا اجرا اور انٹرنل کریڈٹ بیمہ شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…