سعودی فرما نروا نے اہم ترین عہدے پر فائز شخصیت کو فارغ کر دیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی
ریاض (آن لائن)سعودی فرمانروا نے متعدد اہم سرکاری عہدوں پر تعینات حکام کو ان کے عہدوں سے سبکدوش کر کے ان کی جگہ نئی تعیناتیاں کی ہیں۔سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین نے ایک شاہی فرمان کے تحت مملکت کے وزیر مالیات ابراہیم العساف کو ان کے عہدے سے سبکدوش کرنے کے بعد کیپیٹل مارکیٹ اتھارٹی… Continue 23reading سعودی فرما نروا نے اہم ترین عہدے پر فائز شخصیت کو فارغ کر دیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی











































