بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

موزمبیق کے ایک صوبے میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ۔۔۔ دنیانے دانتوں میں انگلیاں دبا لیں

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موپاٹو(آن لائن) موزمبیق کے ایک صوبے میں خاتون نے چار ٹانگوں والے غیر معمولی بچے کو جنم دیا ہے تاہم اس کی حالت اطمینان بخش ہے۔غیرملکی میگزین کی رپورٹ کے مطابق بچے کی ماں نے دورانِ حمل کسی طرح کی شکایت نہیں کی اور سب کچھ معمول کے مطابق تھا۔ رپورٹ میں بچے کی جنس نہیں بتائی گئی ہے تاہم ڈاکٹر اس امر کا جائزہ لے رہے ہیں کہ کسی طرح اضافی ٹانگوں کو ا?پریشن کرکے الگ کیا جائے۔واضح رہے کہ اس سے ایک ماہ قبل اسی صوبے میں ایک اور بچہ پیدا ہوا تھا جس کی تین ٹانگیں تھیں اور سوشل میڈیا کے مطابق وہ بچہ کچھ دنوں بعد مرگیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…