بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کی واپسی، کامیابی یا ناکامی؟ عالمی میڈیا نے کیا کہا؟

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی میڈیانے بھی عمران خان کے اسلام آبادکے لاک ڈائون کوایک بڑی کامیابی قراردیدیا۔معروف یورپی ٹی وی چینل یوروٹی وی نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہےکہ پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کے کے اثاثوں اورآف شورکمپنیوں کی تحقیقات ازخودکرنے کی فیصلہ کیاہے جس کی وجہ عمران خان کی اسلام آبادلاک ڈائون کی دھمکی تھی ۔یورٹی وی کے مطابق سابق کرکٹراوراپوزیشن رہنماعمران خان اپنی اس کامیابی کے بعد یوم تشکرمنائیں گے اورعمران خان کایہ دعوی بھی سامنے لایاگیاکہ تحریک انصاف کے یوم تشکرکے جلسہ میں 10لاکھ افراد شریک ہونگے ۔

Euro News Praising Imran Khan’s Lockdown… by mcdreamyheart

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…