اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )چین میں شدید بارشوں اور طوفانوں نے شہریوں کا نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کے صوبیزی جیانگ میں لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی ، جس میں گاوں میں مٹی کا تودہ گرنے سے 27افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ذرائع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ طوفان لاپتہ افراد اور ہلاکتیں ہو سکتیں ہیں ۔
چین میں ہونے والی اس لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ملبہ ہائی وے پر گر نے سے سڑک بلاک ہوگئی ،جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو وارننگ بھی جاری کردی گئی ہے کہ یہ لینڈ سلائیڈنگ دوبارہ بھی ہوسکتی ہے اس لئے احتیاط کی جائے۔
دوست ملک میں بڑی تباہی مچ گئی ، ہلاکتوں کا خدشہ
30
ستمبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں