بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

پاکستان نے 2003ء کا معاہدہ توڑ دیا،یہ کیوں کیاجارہاہے؟بھارتی فوج نے رونا شروع کردیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان نے 2003ء کا معاہدہ توڑ دیا،یہ کیوں کیاجارہاہے؟بھارتی فوج نے رونا شروع کردیا،بھارتی فوج نے کہاہے کہ بھارت اور پاکستان کی فوجوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کے نوگام سیکٹر میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی فوج کے ایک سینیئر افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ پاکستانی فوجیوں نے نوگام کے علاقے میں نصب شب کے قریب فائرنگ کی اور مارٹر گولے بھی فائر کیے، جس کا جواب دیا گیا اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنی سلامتی کابینہ کے ساتھ ایک میٹنگ کر رہے ہیں۔ مودی کے ایک ساتھی نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی طرف سے 2003ء میں ہونے والے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کے معاملے کو ہر سطح پر اٹھایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…