پاک بھارت جنگ ہوئی تو نتیجہ کیا نکلے گا؟امریکی اخبار نیو یارک ٹائمزنے پیش گوئی کردی
نیو یارک (آئی این پی ) امریکی اور برطانوی میڈیا نے بھارتی حکمران جماعت کی جانب سے پاکستان سے جنگ کی دھمکیوں کو غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے اسے بھارت کیلئے نقصان دہ قرار دے دیا۔ ممتاز امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا گیا ہے چین پاکستان کے… Continue 23reading پاک بھارت جنگ ہوئی تو نتیجہ کیا نکلے گا؟امریکی اخبار نیو یارک ٹائمزنے پیش گوئی کردی







































