ٹرمپ نے اپنی اہلیہ کو بھی نہ بخشا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پوری انتخابی مہم میں اپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں کے باعث بحث کا موضوع رہنے والے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ووٹ ڈالتے ہوئے بھی ویسی ہی حرکت کرگئے۔عین اس وقت جب ان کی اہلیہ ووٹ کاسٹ کررہی تھیں ،ٹرمپ نے جھانک کر ان کا بیلٹ پیپر دیکھا کہ کہیں میلانیا کسی اور… Continue 23reading ٹرمپ نے اپنی اہلیہ کو بھی نہ بخشا











































