جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

اگلے سال پھرپاکستان کے ساتھ مل کر یہ کام کرینگے ،روسی فوج کے اعلان نے بھارت میں ہلچل مچادی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے2017 ء میں بھی پاکستانی فوج کے ساتھ جنگی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ 2017ء میں ایک بار پھر روسی فوج پاکستانی فوج کے ساتھ جنگیں مشقوں میں حصہ لیں گی۔ اس کے علاوہ بھارت اور منگولیا کے ساتھ بھی فوجی مشقیں کی جائیں گی۔ واضح رہے روسی فوج ان دنوں دوستی فوجی مشقوں کے لئے پاکستان میں موجود ہیں جو 24 ستمبر سے10 اکتوبر تک جاری رہیں گی۔ اوڑی حملے کے بعد بھارتی میڈیا نے واویلا کیا تھا کہ بھارت کے دبائو پر روس نے پاکستان کے ساتھ ہونے والی مشترکہ جنگی مشقیں منسوخ کردی ہیں لیکن تمام تر منفی پراپیگنڈا کے باوجود روسی فوجی دستوں نے جنگی مشقوں کے لئے پاکستان آ کر نہ صرف بھارت کا جھوٹ اس کے منہ پر دے مارا بلکہ آئندہ سال بھی پاکستان کے ساتھ جنگی مشقوں کا اعلان کیا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…