جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

روس نے فوجیوں کے لیے عمر کی بالائی حد ختم کر دی

datetime 26  مئی‬‮  2022

روس نے فوجیوں کے لیے عمر کی بالائی حد ختم کر دی

ماسکو(این این آئی)روس کی پارلیمنٹ نے فوج میں شمولیت کے لیے عمر کی بالائی حد ختم کر دی ہے۔روسی میڈیا کے مطابق یہ اقدام اس بات کی علامت ہے کہ ماسکو یوکرین میں اپنی جنگ کے لیے مزید فوجیوں کی بھرتی کے لیے کوشاں ہے۔ فی الحال صرف 18 سے 40 سال کی عمر کے… Continue 23reading روس نے فوجیوں کے لیے عمر کی بالائی حد ختم کر دی

یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے نکلنا مشکل ہو گیا، روسی فوج کا پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان

datetime 13  مارچ‬‮  2022

یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے نکلنا مشکل ہو گیا، روسی فوج کا پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان

کیف(این این آئی) جنوبی اور مشرقی یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔روسی فوج کی یوکرین کے مغربی علاقوں میں پیش قدمی جاری ہے اور روسی فوج نے ایک اور اہم شہر پر قبضہ کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے مقبوضہ یوکرینی علاقوں میں ریفرنڈم کروانیکا فیصلہ کیا… Continue 23reading یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے نکلنا مشکل ہو گیا، روسی فوج کا پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان

روسی فوجی دستے کیف کے مضافات میں پہنچ گئے یوکرینی فوج کی شدید مزاحمت

datetime 13  مارچ‬‮  2022

روسی فوجی دستے کیف کے مضافات میں پہنچ گئے یوکرینی فوج کی شدید مزاحمت

کیف(آئی این پی)روسی فوجی دستے کیف کے مضافات میں پہنچ گئے، یوکرینی فوج کی جانب سے شدید مزاحمت کا سلسلہ جاری ہے۔روسی فوج کے دستے کیف کے اطراف پہنچنے لگے۔ دارالحکومت کے مختلف مقامات سے گھیراؤ کاسلسلہ شروع ہوا تو یوکرینی افواج کی طرف سے شدید مزاحمت سامنے آئی، جس میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں… Continue 23reading روسی فوجی دستے کیف کے مضافات میں پہنچ گئے یوکرینی فوج کی شدید مزاحمت

روس نے یوکرین کے اہم شہر پر قبضہ کرلیا، 10 لاکھ شہریوں کی نقل مکانی

datetime 3  مارچ‬‮  2022

روس نے یوکرین کے اہم شہر پر قبضہ کرلیا، 10 لاکھ شہریوں کی نقل مکانی

کیف (این این آئی)روسی افواج نے یوکرین کے شہر خیرسن پر قبضہ کر لیا ہے۔ مقامی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ایک ہفتہ قبل ماسکو کے حملے کے بعد یہ پہلا بڑا شہری مرکز ہے جس کا کنٹرول روس نے سنبھال لیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق علاقائی انتظامیہ… Continue 23reading روس نے یوکرین کے اہم شہر پر قبضہ کرلیا، 10 لاکھ شہریوں کی نقل مکانی

روسی فوج کی یوکرین کے شہر میں اے ٹی ایم لوٹنے کی مبینہ ویڈیو وائرل

datetime 28  فروری‬‮  2022

روسی فوج کی یوکرین کے شہر میں اے ٹی ایم لوٹنے کی مبینہ ویڈیو وائرل

ماسکو (این این آئی)روس کے فوجیوں کی یوکرین کے شہر خیرسون میں بینک کا اے ٹی ایم لوٹنے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا جس کے بعد سے دارالحکومت یوکرین اور دیگر شہروں میں جنگ چوتھے روز میں داخل ہوچکی ہے اور گزشتہ روز… Continue 23reading روسی فوج کی یوکرین کے شہر میں اے ٹی ایم لوٹنے کی مبینہ ویڈیو وائرل

روسی فوج یوکرین کے شمالی اور مشرقی علاقے میں داخل، بمباری سے سات یوکرائنی شہری ہلاک

datetime 25  فروری‬‮  2022

روسی فوج یوکرین کے شمالی اور مشرقی علاقے میں داخل، بمباری سے سات یوکرائنی شہری ہلاک

کیف (این این آئی)یوکرائن نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوج شمالی اور مشرقی یوکرائن میں داخل ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرائن کی بارڈر گارڈ سروس نے بتایاکہ روسی فوجیوں کے قافلے شمالی چرنیہیو اور سومی کے علاقوں اور مشرقی لوہانسک اور خارخیو کے علاقوں سے یوکرائن میں داخل ہو گئے ۔روسی حملے سے پہلے… Continue 23reading روسی فوج یوکرین کے شمالی اور مشرقی علاقے میں داخل، بمباری سے سات یوکرائنی شہری ہلاک

روس کے خلیج میں مکمل ڈیرے،اہم اسلامی ملک نے رضامندی ظاہر کردی

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

روس کے خلیج میں مکمل ڈیرے،اہم اسلامی ملک نے رضامندی ظاہر کردی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے اپنا فوجی اڈہ دوبارہ روسی فوج کے استعمال میں دینے پرغور شروع کردیاہے۔ ایرانی وزیر دفاع حسین دہقان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ تہران ہمدان کا فضائی اڈہ ایک بار پھر روس کو فوجی مقاصد کے لیے دینے پر غور کررہا ہے۔ ایرانی وزیردفاع نے کہاکہ اگر ماسکو اس اڈے… Continue 23reading روس کے خلیج میں مکمل ڈیرے،اہم اسلامی ملک نے رضامندی ظاہر کردی

اگلے سال پھرپاکستان کے ساتھ مل کر یہ کام کرینگے ،روسی فوج کے اعلان نے بھارت میں ہلچل مچادی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016

اگلے سال پھرپاکستان کے ساتھ مل کر یہ کام کرینگے ،روسی فوج کے اعلان نے بھارت میں ہلچل مچادی

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے2017 ء میں بھی پاکستانی فوج کے ساتھ جنگی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ 2017ء میں ایک بار پھر روسی فوج پاکستانی فوج کے ساتھ جنگیں مشقوں میں حصہ لیں گی۔ اس کے علاوہ بھارت اور منگولیا کے… Continue 23reading اگلے سال پھرپاکستان کے ساتھ مل کر یہ کام کرینگے ،روسی فوج کے اعلان نے بھارت میں ہلچل مچادی

پاک بھارت کشیدگی ،روسی فوجیں پاکستان پہنچ گئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

پاک بھارت کشیدگی ،روسی فوجیں پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کی عسکری تاریخ میں پہلی دفعہ روسی فوجیں مشترکہ مشقوں کیلئے پاکستان پہنچ گئیں ہیں  پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے جب سرحدوں شدید کشیدگی پائی جارہی ہے روسی فوجی دستے پاکستان آمد معنی خیز ہے ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن سے جاری مشقوں میں شرکت کیلئے… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی ،روسی فوجیں پاکستان پہنچ گئی