امریکی آئین کی کاپیوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ وجہ ایک مسلمان اصل بات کیا تھی؟ زبردست انکشاف
نیویارک (نیوز ڈیسک)ڈیموکریٹک قومی کنونشن میں ایک مسلمان امریکی فوجی کے والد خضر خان کی طرف سے اپنی جیب سے امریکی آئین کی کاپی نکال کر ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرنے کے بعد امریکی آئین کی کاپیوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔آن لائن کتابوں کی فروخت کی مشہور زمانہ… Continue 23reading امریکی آئین کی کاپیوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ وجہ ایک مسلمان اصل بات کیا تھی؟ زبردست انکشاف