چین کی فوج بھارت میں گھس کر کیا کچھ کرتی رہی اور۔۔۔،بھارتی انٹیلی جنس نے بڑا دعویٰ کردیا
نئی دہلی (این این آئی) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی افواج نے گزشتہ تین ماہ کے دوران تین باربھارتی سرحدی حدودکی زمینی وفضائی خلاف ورزی کی ،بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو مختلف ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات سے پتہ چلا ہے کہ ریاست اتراکھنڈ میں… Continue 23reading چین کی فوج بھارت میں گھس کر کیا کچھ کرتی رہی اور۔۔۔،بھارتی انٹیلی جنس نے بڑا دعویٰ کردیا