چینی باشندے بالخصوص خوا تین ان علاقوں میں نہ جائیں جہاں پاکستانی ۔۔۔! افسوسناک خبر آگئی
لندن/بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک چینی ایئر لائن نے اپنے مسافروں کو تنبیہہ کی ہے کہ لندن کے ان علاقوں میں جانے میں احتیاط کریں جہاں پاکستانی،بھارتی اور سایہ فام افراد زیادہ تعداد میں ہیں۔ادھرلندن کے ممبر پارلیمنٹ نے برطانیہ میں چینی سفیر کو معافی مانگنے کے لیے خط لکھا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی ایئر لائن ایئر چائنا… Continue 23reading چینی باشندے بالخصوص خوا تین ان علاقوں میں نہ جائیں جہاں پاکستانی ۔۔۔! افسوسناک خبر آگئی