دبئی ایئر پورٹ پر طیا رے میں شد ید آگ بھڑ ک اٹھی مسا فرو ں بارے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )دبئی ایئرپورٹ پر ایمریٹس ایئرلائنز کے ایک طیارے کو آگ لگنے کے باعث ہر طرف دھواں پھیل گیا۔طیارہ بھارتی ریاست کیرالہ سے آرہا تھا اور دبئی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران اس میں آگ لگ گئی۔ادھر ایمریٹس ایئرلائنز نے جاری کردہ بیان میں حادثے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading دبئی ایئر پورٹ پر طیا رے میں شد ید آگ بھڑ ک اٹھی مسا فرو ں بارے بڑی خبر آگئی