افغان طالبان نے نو منتخب امریکی صدر کو اہم خفیہ پیغام ارسال کردیا،ٹرمپ ہل کررہ گئے

9  ‬‮نومبر‬‮  2016

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے نو منتخب امریکی صدر کو اہم خفیہ پیغام ارسال کردیا،ٹرمپ ہل کررہ گئے ۔ترجمان افغان طالبان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغان طالبان نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے امریکی فوجیوں کو افغانستان سے نکل جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان افغان طالبان ذبیع اللہ مجاہد نے نو منتخب امریکی صدر کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امریکہ کو ایسی پالیسی نہیں بنانی چاہیے، جس سے

دوسری قوموں کی آزادی اور سالمیت چھینی جائے۔ترجمان کے مطابق نو منتخب صدر ٹرمپ افغانستان سے فوری طور پر امریکی فوج کو واپس بلائیں۔ واضح رہے کہ افغان طالبان اس سے قبل بھی متعدد بار اوباما ایڈمنسٹریشن سے امریکی افواج کو افغانستان سے نکالنے کا مطالبہ بھی کرچکے ہیں، تاہم امریکی صدر بارک اوباما کی جانب سے صرف تاریخ پر تاریخ دے کر ہی اکتفا کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…