پاکستان مسلسل بھارت کی توہین کررہا ہے ، پاکستان سے پہلے کوئی ضمانت کیوں نہیں لی ،بھارتی اپوزیشن حکومت پر ٹوٹ پڑی
نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی مسلسل توہین کررہا ہے اور مودی سرکار اب بھی ساڑھی اور شال ڈپلومیسی میں مصروف ہے ،پاکستان میں ہمارے وزیر داخلہ کے ساتھ جو سلوک کیا گیا اس پر افسوس ہے ایساپہلے کبھی… Continue 23reading پاکستان مسلسل بھارت کی توہین کررہا ہے ، پاکستان سے پہلے کوئی ضمانت کیوں نہیں لی ،بھارتی اپوزیشن حکومت پر ٹوٹ پڑی