ترکی میں پھرہلچل،حکومتی فیصلے کیخلاف وہ ہوگیا جس کی توقع ہی نہیں تھی
انقرہ (این این آئی)ترکی کے کْرد اکثریت کے حامل شہر دیار باقر میں پولیس نے ترک اساتذہ کے ایک مظاہرے کو منتشر کر دیا اور درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا۔ یہ اساتذہ کلاس رومز سے نکالے جانے کے خلاف سراپا احتجاج تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے… Continue 23reading ترکی میں پھرہلچل،حکومتی فیصلے کیخلاف وہ ہوگیا جس کی توقع ہی نہیں تھی