پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ٹرمپ بھی پاکستانی سیاستدانوں کی طرح پروٹوکول کے شوقین نکلے،پروٹوکول بھی ایساکہ پاکستانی سیاستدان حسرت ہی کرینگے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی پاکستانی سیاستدانوں کی طرح پروٹوکول کے شوقین نکلے اورانہوں نے بھی صدرمنتخب ہوتے ہی پہلاپروٹوکول ایسالیاکہ پاکستانی سیاست دان حسرت ہی کرسکتے ہیں ۔نیو یارک ۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طیارے کو پانی کے ساتھ خصوصی سلامی پیش کی گئی ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی پروٹوکول کلچر کے دلدادہ نکلے ، موجودہ صدر باراک اوباما سے ملاقات کیلئے وائٹ ہاؤس جانے سے پہلے نیو یار ک کے لگوارڈیا ایئر پورٹ پر انکے طیارے کو پانی کے ذریعے سلامی دی گئی ۔ وائٹ ہاؤس روانگی کے وقت ایئر پورٹ پر 2واٹر کین گاڑیوں نے ٹرمپ کے طیارے کو سلامی دی جس کے بعد وہ باراک اوماباسے ملاقات کےلئے وائٹ ہائوس گئے واضح رہے کہ ابھی تک کسی پاکستانی سیاستدان کوایساپروٹوکول نہیں ملاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…