ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلمانوں کی مخالفت مہنگی پڑ گئی
نیویارک(این این آئی) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلمانوں کی مخالفت مہنگی پڑنے لگی ہے اور ان کی ریٹنگ میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق مسلم خاندان پر تنقید کے بعد ٹرمپ کی ریٹنگ میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ سروے کے مطابق ہلیری کلنٹن کو15 پوائنٹس کی برتری حاصل… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلمانوں کی مخالفت مہنگی پڑ گئی