ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے، ہمیں کشمیریوں کیساتھ یہ کام کرنا ہی پڑے گا، بھارتی اسمبلی سے ہی بڑی آوازیں بلند ہو گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی اہم سیاسی جماعتیں بھی مقبوضہ وادی میں 34 روز سے جاری کرفیو اور نہتے کشمیریوں پر قابض فوج کی جانب سے چھرا بندوق کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا ہے۔گزشتہ 33 روز سے کرفیو اور احتجاجی مظاہروں کے دوران قابض فوج کے ہاتھوں جام شہادت نوش کرنے والے… Continue 23reading ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے، ہمیں کشمیریوں کیساتھ یہ کام کرنا ہی پڑے گا، بھارتی اسمبلی سے ہی بڑی آوازیں بلند ہو گئیں