ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

بلوچستان کی آزادی،امریکی موقف کا باقاعدہ اعلان کردیاگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

بلوچستان کی آزادی،امریکی موقف کا باقاعدہ اعلان کردیاگیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے پاکستان کو سرحدوں کی حفاظت کیلئے اپنی مدد جاری رکھنے کا یقین دلاتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے بلوچستان کے مسئلے کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے معاملے سے خود کو واضح طور پر الگ کرنے کا اعلان کردیا۔امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان جان کربی نے پریس… Continue 23reading بلوچستان کی آزادی،امریکی موقف کا باقاعدہ اعلان کردیاگیا

MH370 کی گمشدگی کا معمہ بالاخر حل ہوگیا،ملائیشیانے تصدیق کردی

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

MH370 کی گمشدگی کا معمہ بالاخر حل ہوگیا،ملائیشیانے تصدیق کردی

کوالالمپور(این این آئی) ملائیشیا نے تصدیق کی ہے کہ تنزانیہ کے ساحلوں سے ملنے والا طیارے کے ملبے کا ٹکڑا لاپتہ ہوائی جہاز MH370 کا ہے۔ یہ جہاز مارچ 2014 میں کوالالمپور سے بیجنگ جاتے ہوئے لاپتا ہو گیا تھا ٗجہاز پر 239 افراد سوار تھے۔ملائیشیا کے حکام کے مطابق طیارے کے ملبے کا یہ… Continue 23reading MH370 کی گمشدگی کا معمہ بالاخر حل ہوگیا،ملائیشیانے تصدیق کردی

امریکی حکومت پاکستان میں ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے اطالوی امدادی کارکن کے خاندان کو معاوضہ دیگی

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

امریکی حکومت پاکستان میں ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے اطالوی امدادی کارکن کے خاندان کو معاوضہ دیگی

واشنگٹن (این این آئی) امریکی حکومت پاکستان میں کیے جانے والے ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے اطالوی امدادی کارکن کے خاندان کو 12 لاکھ ڈالر معاوضہ دیگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 37 سالہ جیوانی لو پورٹو القاعدہ کی قید میں تھے جب 2015 میں ایک امریکی ڈرون حملے میں ان کی ہلاکت ہوئی تھی۔… Continue 23reading امریکی حکومت پاکستان میں ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے اطالوی امدادی کارکن کے خاندان کو معاوضہ دیگی

سعودی شہر شرورہ میں عمارت میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

سعودی شہر شرورہ میں عمارت میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے شہر شرورہ میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔سعودی محکمہ شہری دفاع نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں افسوسناک خبر سے آگاہ کیا اور بتایا کہ شرورہ میں ایک عمارت میں آگ لگ گئی اس سے پہلے… Continue 23reading سعودی شہر شرورہ میں عمارت میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق

لندن کے میئرامریکی صدارتی امیدوارکے فین نکلے ،ساتھ سخت تنقید بھی کرڈالی

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

لندن کے میئرامریکی صدارتی امیدوارکے فین نکلے ،ساتھ سخت تنقید بھی کرڈالی

شکاگو(آئی این پی) لندن کے میئر صادق خان نے امریکی ریاست شکاگو کے دورے کے موقع پر صدارت کے لیے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمانوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے بیانات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔غیر ملکی میڈ یا کے مطابق دی شکاگو کونسل آن گلوبل افیئرز میں اس حوالے… Continue 23reading لندن کے میئرامریکی صدارتی امیدوارکے فین نکلے ،ساتھ سخت تنقید بھی کرڈالی

چین پاکستان سے افغانستان کیلئے کیا چاہتاہے؟ کھل کرسب کچھ بتادیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

چین پاکستان سے افغانستان کیلئے کیا چاہتاہے؟ کھل کرسب کچھ بتادیا

بیجنگ(آئی این پی)کمیونسٹ پارٹی آف چین کی مرکزی کمیٹی کے نائب وزیر لی جون نے کہا ہے کہ چین پاک چین اقتصادی راہداری کو کسی صورت بھی ناکام نہیں ہونے دے گا-۔انہوں نے افغان امن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ چین کی یہ خواہش ہے کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن… Continue 23reading چین پاکستان سے افغانستان کیلئے کیا چاہتاہے؟ کھل کرسب کچھ بتادیا

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی میں رکاوٹ امریکہ نہیں بلکہ کون ہے؟برطانوی صحافی کا ناقابل یقین انکشاف‎

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی میں رکاوٹ امریکہ نہیں بلکہ کون ہے؟برطانوی صحافی کا ناقابل یقین انکشاف‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی مصنفہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر عافیہ صدیقی یوان رڈلے نے برطانیہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ ہونے والے انسانیت سوز سلوک پر سے پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بگرام ائیر بیس پر اجتماعی جنسی زیادتی کے سمیت ہر قسم… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی میں رکاوٹ امریکہ نہیں بلکہ کون ہے؟برطانوی صحافی کا ناقابل یقین انکشاف‎

بھارت کے ساتھ مل کر یہ کام کریں گے اور پاکستان کو۔۔۔افغان صدر کی کھلی دھمکیاں

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

بھارت کے ساتھ مل کر یہ کام کریں گے اور پاکستان کو۔۔۔افغان صدر کی کھلی دھمکیاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صدراشرف غنی نے کہاہے کہ بھارت سے چاہ بہار معاہدہ خطے میں پاکستان کی اجارہ داری ختم کردیگا لہذا بھارت اور افغانستان کو اس بات سے پریشان نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان ان کا تجارتی راستہ بند کر دیگا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی نے کہاکہ بھارت… Continue 23reading بھارت کے ساتھ مل کر یہ کام کریں گے اور پاکستان کو۔۔۔افغان صدر کی کھلی دھمکیاں

حجاج کرام سر پکڑ کر بیٹھ گئے پاکستانی حجاج کے ساتھ بڑا ہاتھ ہو گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

حجاج کرام سر پکڑ کر بیٹھ گئے پاکستانی حجاج کے ساتھ بڑا ہاتھ ہو گیا

مکہ مکرمہ (این این آئی)پاکستان میں جعل سازی کرنے والے گروہوں نے دوران حج منیٰ میں حجاج کے ساتھ دھوکا جاری رکھا اور حجاج کو قربانی کا جھانسا دیکر فی کس 400 ریال بکرے کی قیمت کی مد میں وصول کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 10 ذی الحج کو جب حجاج نے رابطہ کرنے کی… Continue 23reading حجاج کرام سر پکڑ کر بیٹھ گئے پاکستانی حجاج کے ساتھ بڑا ہاتھ ہو گیا