اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

امریکی صدارتی انتخابات ،فیصلے کی گھڑی آگئی،ووٹنگ شروع،پہلا ووٹ کس نے ڈالا؟جانیئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں وقت سے پہلے صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔امریکی صدر براک اوباما نے اپنا ووٹ کاسٹ کرکے 2016کے صدارتی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کرنیوالے پہلے ووٹر بن گئے ۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے امریکا میں2016کے صدارتی انتخاب میں اپنا ووٹ شکاگو شہر میں کاسٹ کیا۔امریکا میں صدارتی انتخاب میں وقت سے پہلے ووٹنگ ہوتی ہے۔پہلے مرحلے میں امریکی صدر،کانگریس ارکان اور وائٹ ہاؤس حکام اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہیں، دوسرے مرحلے میں فوج،بزرگ شہری اوربیرون ممالک میں رہنے والے امریکی شہری اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…