ہمسایہ ملک سوگ میں ڈوب گیا!! سابق وزیر اعلیٰ نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی
اسلام آباد(آن لائن) بھارت کی ریاست اروناچل پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کالیکھو پول نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے چند ہفتے قبل ہی کالیکھو پول کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے اور کانگریس کی حکومت بحال کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔رپورٹ کے… Continue 23reading ہمسایہ ملک سوگ میں ڈوب گیا!! سابق وزیر اعلیٰ نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی